نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ڈاکٹر علی اکبر صالحی بھی شہدائے تجریش اسپتال پہنچ گئے ہیں۔
آیت اللہ ہاشمیرفسنجانیکے انتقال کی خبر عام ہوتے ہی لوگ ہسپتال کے سامنے جمع ہو گئے اور کچھ ہی دیر میں پورا علاقہ لوگوں سے بھر گیا۔
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی لاش کو ان کے گھر پہنچا دیا گیا ہے اور اعلان کے مطابق منگل کو ان کی تدفین ہوگ ...
ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی لاریجانی، عدلیہ کے سربراہ جواد لاریجانی ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام، ایران کی سیاسی، عسکری اور مذہبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
نماز جنازہ کے بعد مرحوم حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسنجانی کا جلوس جنازہ ح ...
ڈاکٹر حسن روحانی نے حلب کی آزادی اور شام میں جنگ بندی کو امن و استحکام کے لئے اٹھائے گئے دو اہم اقدام قرار دیئے۔ الوقت - صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے حلب کی آزادی اور شام میں جنگ بندی کو امن و استحکام کے لئے اٹھائے گئے دو اہم اقدام قرار دیئے۔
ڈاکٹر روحانی نے بدھ کو تہران میں شام کے وزیر اعظم عماد ...
ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کی قومیں دو طرفہ تعلقات میں مزید توسیع کی خواہشمند ہيں۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں تاکید کی کہ دونوں ممالک میں، اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی شعبوں میں تعلقات کی توسیع کی بے پناہ صلا ...
ڈاکٹر حسن روحانی بدھ کو بادشاہ عمان اور امیر کویت کی دعوت پر ان دونوں ملکوں کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ الوقت - صدر ڈاکٹر حسن روحانی بدھ کو بادشاہ عمان اور امیر کویت کی دعوت پر ان دونوں ملکوں کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
صدارتی دفتر کے میڈیا انچارج پرویز اسماعیلی نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ک ...
ڈاکٹر حسن روحانی نے عمان اور کویت کا دورہ کیا جس کا اہم ہدف دونوں ممالک کے حکام کے درمیان جاری لفظی جنگ کو ختم کرنا تھا لیکن خوشی کی یہ فضا میونخ سیکورٹی کانفرنس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجیبر کے سخت اور مخاصمانہ بیانات کے بعد زیادہ دن تک جاری نہیں رہ سکی۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اس بین ...
ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ صیہونی عالمی برادری کو یہ یقین دلانے کی کوشش کر رہے ہیں فلسطینی ایسے پناہ گزین ہیں جن کی اپنی کوئی سرزمین نہیں ہے اور ان کی مزاحمت اور جدوجہد کو دہشت گردی کا نام دیئے جانے اور سمجھوتہ کرنے کی کوششوں کی اصل وجہ یہی ہے۔
صدر حسن روحانی نے مشرق وسطی کے حالات کا ذکر کرتے ہوئے ...
ڈاکٹر حسن روحانی کے حالیہ علاقائی دورے، اوپک میں تیل کی پیداوار کی سطح پر دونوں فریق کی مفاہمت اور ایرانی حاجیوں کو حج اور عمرہ کے لئے بھیجنے پر ہونے والی مفاہمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
گوزانسکی لکھتے ہیں کہ یہ تبدیلیاں اس بات کی علامت ہیں کہ ایران اور سعودی عرب، ایک مثبت علاقائی حالات پر پہنچنے کی ک ...
ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات، توسیع کی جانب گامزن ہیں۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات، توسیع کی جانب گامزن ہیں اور تہران، ماسكو سمیت تمام پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کرتا ہے۔
ڈاکٹر حسن روحانی ...
ڈاکٹر حسن روحانی اور ولادیمير پوتين نے كرملن ہاؤس میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا۔ الوقت - ایران اور روس کے سربراہ ڈاکٹر حسن روحانی اور ولادیمير پوتين نے كرملن ہاؤس میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا۔
ایران اور روس کے صدر کے مشترکہ اعلامیہ میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مستقبل ...